باپ کا بیٹے کو شادی کے فوراًًًبعد مشوارہ

ٹونٹی فور سیون ڈیلی نیوز!ایک نیا نویلا دلہا اپنے والد کے پاس جاتا ہے کہ وہ اس کے اس نئے ازدواجی سفر کے لیے برکت کی دعا کرے جب وہ اپنے والد کے پاس جاتا ہے اس کا والد اُس سے ایک کاغذ اور قلم مانگتا ہے لڑکا کہتا ہے : کیوں ابا جان ؟ اس وقت تو میرے پاس

قلم اور کاغذ نہیں باپ کہتا ہے : تو جاؤ ایک کاغذ ،قلم اور ربڑ خرید کر لاؤلڑکا شدید حیرانگی کے ساتھ جاتا ہے اور مطلوبہ چیزیں لیکر آجاتا ہے اور اپنے باپ کے پاس بیٹھ جاتا ہے باپ : لکھو کیا لکھوں جو جی چاہے لکھو نوجوان ایک جملہ لکھتا ہے باپ کہتا ہے : اسے مٹا د ونوجوان مٹا دیتا ہے باپ : لکھو بیٹا : خدارا آپ کیا چاہتے ہیں ؟باپ کہتا ہے : لکھو نوجوان پھر لکھتا ہے باپ کہتا ہے : مٹا دو لڑکا مٹا دیتا ہے باپ پھر کہتا ہے : لکھونوجوان کہتا ہے : اللہ کے لیے مجھے بتائیں یہ سب کچھ کیا ہے باپ کہتا ہے : لکھو نوجوان لکھتا ہے باپ کہتا ہے مٹا دو ۔ لڑکا مٹا دیتا ہے پھر باپ اُ س کی طرف دیکھتا ہے اور اُسے تھپکی دیتے ہوئے کہتا ہے :بیٹا شادی کے بعد اریزر کی ضرورت ہوتی ہے اگر ازدواجی زندگی میں تمہارے پاس ربڑ نہیں ہو گا جس سے تم اپنی بیوی کی غلطیاں اور کوتاہیاں مٹا اور معاف کر سکو اور اسی طرح اگر تمہاری بیوی کے پاس ایریزر نہ ہوا جس سے وہ تمہاری غلطیاں اور ناپسندیدہ باتیں مٹا سکے اگر یہ سب کچھ نہ ہوا تو تم اپنی ازدواجی زندگی کا صفحہ چند دنوں میں کالاکر لو گے

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *