محرم آتے ہی سونا کوڑیوں کے بھاؤ ۔۔۔ فی تولہ نئی قیمت کیا ہے؟ جانیے

کراچی(ویب ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 27ڈالر گھٹ کر 1923ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔ منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 2100روپے اور 1801روپے کی

کمی واقع ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں کراچی ، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ فی تولہ سونے کی قیمت کم ہ کر 116400روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 99794روپے ہو گئی۔ بلین مارکیٹ کے نمائندوں کا کہنا ہے کہ دبئی گولڈ مارکیٹ کے مقابلے میں پاکستانی صرافہ مارکیٹوں میں منگل کو بھی فی تولہ سونے کی قیمت 4500روپے کم رہی ہے۔ تاہم اسکے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1430روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت 1226روپے پر مستحکم رہی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 27ڈالر گھٹ کر 1923ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔ منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 2100روپے اور 1801روپے کی کمی واقع ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں کراچی ، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ فی تولہ سونے کی قیمت کم ہ کر 116400روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 99794روپے ہو گئی۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *