گرم موسم میں ٹھنڈی ٹھار بارش کہاں کہاں بارش ہوگی سب اس خبر کو پڑھیں

بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس رہیگا۔ تا ہم شمال مشرقی پنجاب ، گلگت بلتستان اور کشمیر کے چند اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس رہیگا۔ جنوبی پنجاب، سندھ، مشرقی بلوچستان میں

تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔اس دوران شمال مشرقی پنجاب اور کشمیر کے بعض اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورشدید مرطوب رہا۔ تاہم پنجاب میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش : پنجاب : سر گو د ھا 16، لیہ میں 10ملی میٹر بارش ریکارڈکی گئی۔ آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: سبی46، سکھر اور دادو میں 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس رہیگا۔ جنوبی پنجاب، سندھ، مشرقی بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔اس دوران شمال مشرقی پنجاب اور کشمیر کے بعض اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدید مرطوب رہا۔ تاہم پنجاب میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش : پنجاب : سر گو د ھا 16، لیہ میں 10ملی میٹر بارش ریکارڈکی گئی۔ آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: سبی46، سکھر اور دادو میں 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Sharing is caring!

Comments are closed.