وہ جب عبرت کا نشان بنانے پر آتا ہے تو نمرود جیسوں کو ایک مچھر سے مار دیتا ہے۔۔۔پاکستان سے پیسہ لوٹ کر پورے عالم میں دھاڑنے والا شیر اچانک بیگی بلی کیوں اور کیسے بن گیا؟تہلکہ خیز حقائق منظر عام پر

لاہور (ویب ڈیسک)نامور تجزیہ نگار افتاب اقبال نے (ن) لیگ کے زوال کی اصل وجوہات کی منظر کشی کر دی ۔ ان کا کہنا ہے کہ (ن ) لیگ کا زوال نریندر مودی کی پالیسی سے شروع ہوا۔ شریف برادران کو سلینسر مافیا بھی اسی لیے کہا جاتا ہے کہ انہوں نے ملکی اور غیر ملکی بڑے

بڑے مافیاز کو ملا کر اس طرح ہر جگہ اپنے قدم جما رکھے ہیں جس کا پاک فوج بھی مکابلہ نہیں کر سکتی تھی ۔ پھر ایسا کیا ہوا کہ دھاڑتا شیر اچانک بھیگی بلی کی مانند ہو گیا۔ نوازشریف ہمیشہ چیختا اور چلاتا رہا کہ میں نے کیا کیا ہے مجھے کوئی بتائے کہ مجھے کیوں نکالا گیا جس پر سارے لیگی بھائی عمران حکومت سے شکوہ کرتے ہیں کہ ایک بیٹے کی کمپنی سے تنخواہ نہ لینا کہاں کا جرم ہے ۔ لیکن کوئی نوازشریف سمیت ان کے کارکنوں کو بتائے کہ جرم تو آپ کا بہت بڑا ہے کیوں لوگوں کو بھی پاگل بنا رہے ہو ۔ نامور تجزیہ نگار افتاب اقبال کا مزید کہنا تھا کہ تم لوگ اللہ تعالی کے بھی منکر ہو اور وہ جب انسان کی رسی اپنی طرف کھینچتا ہے تو پھر اس کے آگےسب بےبس ہیں ۔ نمرود کو اپنے اوپر بہت گھمنڈ تھا لیکن ایک لنگڑا مچھر کس طرح اس کی موت کا سبب بنا تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی۔ اسی طرح اللہ تعالیٰ نے (ن)لیگ کو چھوٹی سی غلطی سے پکڑا اور عبرت کا نشان بنا دیا گیا۔

Sharing is caring!

Comments are closed.