شیخوپورہ میں نئی نویلی دلہن سے درندگی کے واقعے کی تفصیلات

شیخوپورہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے شہر شیخوپورہ میں نئی نویلی دلہن سے تین بھائیوں کی ز ی ا د ت ی کا اندوہناک واقعہ پیش آ گیا ہے۔ اس حوالے سے میڈیا پر چلنے والی رپورٹ کے مطابق تین مسلح افراد ڈکیتی کی نیت سے ایک رکشہ روک لیا جہاں پر

نئی نویلی دلہن کا روپ اس کا میک اپ اور فیشن دیکھ کر ان کی نیت بدل گئی اور وہ اسے گن پوائنٹ پر ساتھ لے گئے۔اس حوالے سے ملزم جنید نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ہم نے لڑکی سے پوچھا کہ تمھارا کیا موڈ ہے، لڑکی نے ہم سے پوچھا کہ اگر میں تمھاری بات مان لوں تو کیا مجھے چھوڑ دو گے تو ہم نے کہا ہاں چھوڑ دیں گے، ہم نے لڑکی کی عصمت دری کی۔ ملزمان نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ لڑکی نے کوئی مزاحمت نہیں کی اگر وہ کچھ بولتی تو ہم اسے جانے دیتے۔ تاہم لڑکی نے تینوں ملزمان کو دیکھتے ہی پہچان لیا اور انھیں پھانسی دینے کا مطالبہ کر دیا۔ ملزم جنید کا کہنا تھا کہ لڑکی نے ہم سے پوچھا کہ اگر میں تمھاری بات مان لوں تو کیا مجھے چھوڑ دو گے تو ہم نے کہا ہاں چھوڑ دیں گے، ہم نے لڑکی کی عصمت دری کی۔ ملزمان نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ لڑکی نے کوئی مزاحمت نہیں کی اگر وہ کچھ بولتی تو ہم اسے جانے دیتے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *