شرم گہری نیند سو گئی ۔۔۔ عروہ حسین کا برہنہ فوٹو شوٹ، دیکھنے والوں کا دیکھ کر اپنی آنکھوں پر یقین کرنا مشکل

لاہور(ویب ڈیسک) اداکارائیں اپنے لباس کی وجہ سے گاہے سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کے نشانے پر رہتی ہیں۔ ان دنوں اداکارہ عروہ حسین اس سلوک سے دوچار ہیں جنہیں اپنی ایک قریبی دوست کی شادی میں لہنگے کے ساتھ چولی پہننا مہنگا پڑ گیا ہے۔ ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق گزشتہ دنوں عروہ حسین ایبٹ آباد

میں اپنی ایک دوست کی شادی میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے سفید اور سنہرے رنگ کا لہنگا اور چولی پہنی۔رپورٹ کے مطابق اگرچہ اداکارہ نے دوپٹے سے اپنا جسم چھپانے کی کچھ کوشش کی تاہم ان کے جسم کے کئی حصے اس لباس سے نمایاں ہو رہے تھے جو انٹرنیٹ صارفین کو ایک آنکھ نہ بھائے اور انہوں نے عروہ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنانا شروع کر دیا۔سب مجھے ایک ایک دھڑکن دیں غنو جنجوعہ نامی صارف نے لکھا کہ ”اتنی گھٹیا ڈریسنگ اور پھر یہ بحث کر رہے ہیں کہ اسریٰ جاز اور کیو موبائل کی برانڈ ایمبیسڈر کیوں بن گئی۔“روحی خان نامی خاتون نے کمنٹس میں لکھا کہ ”شرم کیوں نہیں آتی ان لوگوں کو۔“زہریٰ نامی ایک لڑکی نے لکھا کہ ”یہ بھارتی اداکاراﺅں کی نقل کرتی ہیں لیکن یہ بھول جاتی ہیں کہ ایسے لباس کو بھارتی ہی قبول کرتے ہیں، پاکستانی نہیں۔“

Sharing is caring!

Comments are closed.