اللہ کے حکم سے کوورنا کا مکمل خاتمہ۔۔!! چین نے ’ نایاب دوا‘ پاکستان کے حوالے کر دی، دھڑا دھڑ مریضوں کے شفا یاب ہونے کا وقت

چین(نیوز ڈیسک ) چین کی روایتی کمپنی نے پاکستا ن اور ایران کو اپنی مصدقہ ادویات عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد ہربل دوائی کو پاکستان میں کورونا وائرس سے لڑنے کے لئے استعمال کیا جائے گا۔چودہ مختلف نباتات یا جڑی بوٹیوں سے بنی ینہوانگ چھنفے نام کی دوائی کو

کراچی یونیورسٹی کے کیمیائی تجربات و تحقیق کے شعبے میں ایک سال تک آزمانے کے بعد پاکستان میں مہیا کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق چینی کمپنی کی جانب سے اس دوائی کو پاکستان میں کھانسی کے علاج کے لئے گزشتہ سال پیش کیا گیا تھا جس پر ابھی تک تجربات کئے جا رہے تھے لیکن ا ب چینی ماہرین کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لئے اسی دوائی کا استعمال کیا گیا ہے اور اس سے اثرات مثبت آئے ہیں۔چینی کمپنی کے چیئرمین کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس جہاں جہاں بھی پھیلا ہے، ہم مدد کرنے کے لئے تیار ہیں۔ہم اپنی ادویات ہر اس ملک میں پہنچائیں گے جہاں اس کی ضرورت ہو گی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ہماری دیگر ممالک سے بات بھی ہو رہی ہے اور وہاں بھی جلد یہ دوائی مہیا کر دی جائے گی۔خیال رہے کہ پوری دنیا میں 2 لاکھ 20 ہزار افراد کو متاثر کرنے اور 8 ہزار افراد کی ہلاکت کی وجہ بننے والے کورونا وائرس نے اب پاکستان میں بھی اپنے قدم جما لئے ہیں جس کے بعد ابھی تک اس سے متاثرہ افراد کی تعداد311 تک پہنچ گئی ہے جبکہ دو افراد کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاک ہو گئے ہیں۔دنیا بھر کے ماہرین کی جانب سے کوشش کی جا رہی کہ کورونا وائرس کی ویکسین تیار کر لی جائے لیکن ابھی تک کسی قسم کی کوئی کامیابی سامنے نہیں آئی۔اسی دوران چین کی روایتی کمپنی نے پاکستا ن اور ایران کو اپنی مصدقہ ادویات عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد ہربل دوائی کو پاکستان میں کورونا وائرس سے لڑنے کے لئے استعمال کیا جائے گا۔چودہ مختلف نباتات یا جڑی بوٹیوں سے بنی ینہوانگ چھنفے نام کی دوائی کو کراچی یونیورسٹی کے کیمیائی تجربات و تحقیق کے شعبے میں ایک سال تک آزمانے کے بعد پاکستان میں مہیا کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.