بریکنگ نیوز: کپتان کی ایک دفعہ پھر دنیا بھر میں دھوم ۔۔۔۔ وزیراعظم عمران خان کو پاکستانیوں کے لیے ایک عظیم مسیحا قرار دے دیا گیا

لاہور( ویب ڈیسک )پاکستان پارلیمنٹ سے حالیہ منظور ہونے والی قرارداد پر دنیا بھر سے لوگوں کا ردعمل آنا شروع ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پارلیمنٹ میں بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے مجرموں کو سر عام پھانسی کی سزا دینے کا بل پیش کیا گیا جو کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا جس پر

دنیا بھر سے لوگوں نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا صارفین خصوصا فرسٹ ورلڈ ممالک کے شہریوں نے اس اقدام کو سراہا ہے۔سوشل میڈیا پیغام میں کچھ صارفین نے اپنے ردعمل میں کچھ یوں کہا ہے کہ” ہمیں یقین ہے کہ یہ اقدام ضرور کام کرے گا اور دنیا میں اس ناسور کے ساتھ نمٹنے میں مدد ملے گی”کیٹی سمتھ نامی سوشل میڈیا صارف کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ ” آج میں نے ایک اچھی خبر سنی ہے اور یقین ہے کہ یہ اقدام دنیا بھر میں پسند کیا جائے گا`محمد علی کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ ” پاکستانیوں کے لیے آج فخر کا دن ہے اپنے پیغام میں انہوں نے وزیر اعظم پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے تمام پاکستان تحریک انصاف کے ممبر پارلیمنٹ کا بھی شکریہ ادا کیا”

Sharing is caring!

Comments are closed.