’’ اگر مقبوضہ کشمیر سے کرفیوں نہ ہٹایا تو۔۔۔۔‘‘ چینی صدر نے پاکستان کا دوست ہونے کا حق ادا کر دیا ، بھارت میں کھڑے ہو کر نریندر مودی کو ایسا پیغام دے دیا کہ پوری دنیا ہل کر رہ گئی

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ہمیں بتایا ہے کہ آج چائینہ کے صدر جناب ژی پنگ بھارتی وزیر اعظم نریدنر مودی سے مطالبہ کریں گے کہ وہ مقبوضہ جموں کشمیر سے کرفیوں کا ختم کرتے ہوئے کشمیر کی 5 اگست والی


صورت کو بحال کرے۔ تفصیلاے کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں میں حامد میر کا کہنا ہے کہ ’’آج کی بڑی خبر یہ ہے کہ ہمیں میجر جنرل آصف غفور نے بتایا ہے کہ چائینہ کے صدر ژی پنگ آج دورہ بھارت کے دوران بھارتی حکومت کے سامنے یہ مطالبہ رکھیں گے کہ مقبوضہ جموں کشمیر سے کرفیو ہٹا کر کشمیر کی 5 اگست والی صورتحال کو بہال کیا جائے، اگر ایسا نہ کیا گیا تو پاکستان کسی طور پر بھی مذاکرات کی ٹیبل پر نہیں آئے گا ، چائینہ کے صدر کی جانب سے یہ یقین دہانی بھی کروائی گئی ہے کہ آئندہ سال پاکستان کا دورہ کریں گے ‘‘ ۔
خیال رہے کہ چائینہ کے صدر ژی پنگ اس وقت دورہ بھارت پر موجود ہیں ۔ چینی صدر کے دورہ بھارت کی تصاویر جھلکیاں آپ بھی دیکھیں :

Sharing is caring!

Comments are closed.