امریکی انٹیلی جنس نے کورونا وائرس سے متعلق کیا پیشگوئی کی تھی؟ واشنگٹن پوسٹ نے اپنی رپورٹ میں بھانڈا پھوڑ دیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی انٹیلی جنس نے کورونا وائرس سے متعلق کیا پیشگوئی کی تھی؟ واشنگٹن پوسٹ نے اپنی رپورٹ میں بھانڈا پھوڑ دیا۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی انٹیلی جنس نے جنوری اور فروری ہی میں کہہ دیا تھا کہ کورونا وبا کی شکل اختیار کرسکتا ہے۔ اخبار کا کہنا ہے کہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ارکان کانگریس نے کورونا پروارننگ کو اہمیت نہیں دی، پیشگی اقدامات نہیں کیے اگر صدر ٹرمپ پیشگی اقدامات کرلیتے تو وائرس کا پھیلاؤ سست کیا جاسکتا تھا۔ واضح رہے کہ امریکا میں کورونا وائرس سے اب تک 288 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، تقریباً 24 ہزار 142 لوگ وائرس سے متاثر ہیں اور 171 افراد صحت یاب ہو گئے ہیں۔

Sharing is caring!

Comments are closed.