عمران خان کا ایک اور چھکا۔۔۔ اپوزیشن کے ساتھ معاملات طے، عمران حکومت کتنے سال پاکستان میں بر سر اقتدار رہے گی؟ دھماکہ خیز خبر

اسلام آباد (نیوزڈیسک) اس وقت پاکستان میں وفاق، کے پی کے اور پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ہے جبکہ بلوچستان میں تحریک انصاف کے اتحادیوں کی حکومت ہے اس وقت تمام ادارے حکومت کے ساتھ ہیں جبکہ اپوزیشن بھی ماسوائے مولانا فضل الرحمن کے یہ چاہتی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی


حکومت پانچ سال پورے کرے اس بارے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کوئی لانگ مارچ نہیں کریں گے۔سب طے ہو چکا ہے پنڈی اسلام آباد میں بہت ڈینگی ہے مولانا کو کاٹ لیں گے۔مولانا لانگ مارچ کرنے نکلیں گے تو ڈینگی سےسامنا کرنا پڑے گا۔مولانا فضل ا لرحمن کا اصل کام تو عمران خان نے کر دیا ہے۔شیخ رشید نے یہ بھی کہا کہ اپوزیشن سے تمام معاملات طے ہی۔اندر کی بات یہ ہے کہ وزیراعظم عمران خان 5 سال پورے کریں گے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.