کپتان کا جادو کام کر گیا اعتزاز احسن پی ٹی آئی میں شمولیت کے خواہش مند۔۔۔ خبر سنتے ہی پیپلزپارٹی میں ہلچل مچ گئی

کپتان کا جادو کام کر گیا اعتزاز احسن پی ٹی آئی میں شمولیت کے خواہش مند۔۔۔ خبر سنتے ہی پیپلزپارٹی میں ہلچل مچ گئی

اعتزاز احسن کی پی ٹی آئی میں شمولیت کی خواہش ، خبر نے پیپلز پارٹی میں ہلچل مچا دی۔۔

اعتزاز احسن نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا تھا

صاف نظر آتا ہے کہ یہ فیصلہ کہیں لکھوایا گیا ہے۔اسی حوالے سے صحافی محبوب علی یوسفزئی

کے ٹویٹ مین کہا ہے کہ’’ بعض لوگ زندگی کی آخری لمحات میں بھٹک جاتے ہیں ،

اعتزاز احسن ان میں سے ایک ہے ، بس زندگی کی آخری خواہش پی ٹی آئی جوائن کرنا اور پھر سے سینیٹر بننا ہے۔‘‘

Leave a Reply

Your email address will not be published.