احتساب قومی خزانے پر بوجھ بنا رہا:سابق چیئرمین نیب تنخواہ کتنی تھی؟ تفصیلات نے پاکستانیوں کو چونکا دیا

احتساب قومی خزانے پر بوجھ بنا رہا:سابق چیئرمین نیب تنخواہ کتنی تھی؟ تفصیلات نے پاکستانیوں کو چونکا دیا

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال نے 2017 سے 2022 تک کتنی تنخواہ لی؟

تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔ ذرائع کے مطابق جاوید اقبال کی بحیثیت چیئرمین نیب ماہانہ تںخواہ 12 لاکھ 39 ہزار تھی

جبکہ ماہانہ ٹیلی فون الاؤنس 6 ہزار روپے اور ماہانہ رہائشی الاؤنس 68 ہزار تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 4 سال 8 ماہ

میں سابق چیئرمین نیب نے7 کروڑ 3 لاکھ سے زائد تںخواہ لی۔ الاؤنسز اور دیگر مراعات جو انہوں نے علیحدہ سے لے رکھی تھیں۔

انہوں نے ٹیلی فون الاؤنس کی مد میں 3 لاکھ 40 ہزار اور ہاؤس الاؤنس کی مد میں 38 لاکھ 58 ہزار سے زائد وصول کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.