حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک کے سینئر تجزیہ کار ، صحافی اور مشہور کالم نگار حامد میر نے
نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے درمیان خفیہ رابطوں کا انکشاف کر ڈالا ،
سینئر صحافی حامد میر نے بتایا کہ رابطے پی ٹی آئی کی جانب سے کیے جارہے تھے ۔