مفتی طارق مسعود کی ویڈیو وائرل۔۔۔ اسلامی سکالر کیا کام کرتے ہوئے دیکھے گئے ؟ ناقابل یقین تفصیلات

مفتی طارق مسعود کی ویڈیو وائرل۔۔۔ اسلامی سکالر کیا کام کرتے ہوئے دیکھے گئے ؟ ناقابل یقین تفصیلات

لاہور(ویب ڈیسک) نوجوانوں میں خاصی مقبولیت رکھنے والے مفتی طارق مسعود کی کراچی کی راشد منہاس روڈ پر گھوڑا دوڑاتے ہوئے کی ویڈیو وائرل۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں مشہور اسلامی سکالر مفتی طارق مسعود کو کراچی کی سڑکوں پے گھوڑا دوڑاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

اس ویڈیو میں نوجوانوں میں خاصی مقبولیت رکھنے والے مفتی طارق مسعود کا نیا روپ دیکھ کر عوام کے سوشل میڈیا پر مزے مزے کہ تبصرے جاری ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.