دعا اور ظہیر کی بیڈ روم میں ایک دوسرے میں مشغول انتہائی پرائیویٹ تصاویر لیک۔۔۔ سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا

دعا اور ظہیر کی بیڈ روم میں ایک دوسرے میں مشغول انتہائی پرائیویٹ تصاویر لیک۔۔۔ سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) پاکستان کا سب سے سنسیشنل اور ہر گھر میں ڈسکس کیا جانے والا کیس بجا طور پر دعا اور ظہیر کا ہے جو

شیطان کی آنت کی طرح طویل سے طویل تر ہو تا جا رہا ہے اور آئے روز اس کیس کے حوالے سے ایک نئی کہانی

سامنے آجاتی ہے جس پر نئی بحث شروع ہو جاتی ہے ۔ آج سوشل میڈیا پر جو نئی بحث چھڑی ہوئی ہے وہ دعا اور ظہیر کے بیڈ روم کی

ایسی تصاویر پر ہے جو انتہائی پرائیویٹ لمحات کی تصاویر ہیں جن کا سامنے آنا ہی یقیناً باعث شرم ہے ۔ جی قارئین ۔ سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ

دعا اور ظہیر ایک خوبصورت سےکمرے میں بیڈ پر محو آرام ہیں اور ایک دوسرے میں مشغول ہیں ۔ اب یہ تصاویر انہوںنے خود بنائیں یا کسی اور نے یہ بات ابھی واضح نہیں ہوسکی تاہم

یہاں ہم اپنے قارئین کو بتاتے چلیں کہ نجی ٹی وی چینل کو دیے انٹرویو میں ظہیر کی والدہ نے باتوں باتوں میں انکشاف کیا ہے کہ وہ تصاویر انہوں نے اس لیے وائرل کیں کیونکہ لوگ کہہ رہے تھے کہ ہمارا گھر اچھا گھر نہیں یا دعا اس گھر میں رہنے کے قابل نہیں اور میں سب کو دکھانا چاہتی تھی کہ دعا اور ظہیر کا بیڈ روم کس قدر خوبصورت ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.