گرفتاری یا ضمانت؟ عمران خان کی اسلام آباد کی عدالت میں پیشی۔۔۔ اہم ترین کیس کا فیصلہ

گرفتاری یا ضمانت؟ عمران خان کی اسلام آباد کی عدالت میں پیشی۔۔۔ اہم ترین کیس کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین

عمران خان اسلام آباد کی مقامی عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے عمران خان کی دس مقدمات میں ضمانت منظور کرلی ہے۔۔

نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان اسلام آباد کی مقامی عدالت میں پیش ہوئی

ان کے ہمراہ شہباز گل اور دیگر پارٹی رہنمابھی موجود تھے۔

مقامی عدالت نے عمران خان کی دس مقدمات میں ضمانت منظور کی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.