پیپلز پارٹی کا بڑا ماسٹر اسٹروک !!مسلم لیگ کی ایکساتھ 6 وکٹیں گِر گئیں

پیپلز پارٹی کا بڑا ماسٹر اسٹروک !!مسلم لیگ کی ایکساتھ 6 وکٹیں گِر گئیں

کراچی (نیوز ڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و مشیر زراعت منظور وسان نے مسلم لیگ (ف) کی 6 وکٹیں گرا دی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق یوسی سونو گوپانگ تعلقہ کوٹڈجی کے عبد الستار مھر، غلام عباس مہر، شیرمحمد مہر، محمد نواز مہر،

شاہ محمد اور نظر حسین مہر ف لیگ چھوڑ کر پی پی پی میں شامل ہوگئے۔

فنکشنل لیگ رہنماؤں نے منظور
حسین وسان سے وسان ہاؤس کراچی میں ملاقات کے بعد پی پی پی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.