چین ،سعودیہ اور UAEنےپاکستان کو کیا پیغام دے دیا؟ کامران خان کا تہلکہ خیز انکشاف

چین ،سعودیہ اور UAEنےپاکستان کو کیا پیغام دے دیا؟ کامران خان کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر اینکر پرسن و تجزیہ کار کامران خان نے موجودہ ملکی معیشت پر ردعمل دیتے ہوئے

کہا ہے کہ معیشت خطرناک بھنور میں پھنس گئی ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کامران خان نے کہا ہے کہ

’’معشیت خطرناک بھنور میں پھنس گئی ہے،معاشی بحران سے قوم کو نکالنا تنہا شہباز شریف ،عمران

خان اور جنرل باجوہ بس میں نہیں ، افسوس صد افسوس ۔سینئر تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ سعودی عرب ،چین اور یو اےای نے بتا دیا

وہ ہماری معاشی مدد کرتے کرتے تھک گئے ہیں، امریکی ناراضگی IMF بے اعتناعی مہنگی پڑ رہی ہے کوئی ہے جوسب کوایک چھت تلے جمع کرے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.