چوہدری سرور کا سیاسی مستقبل کیا ہوگا،کس پارٹی میں جائینگے، اعلان جلد متوقع

چوہدری سرور کا سیاسی مستقبل کیا ہوگا،کس پارٹی میں جائینگے، اعلان جلد متوقع

لاہور(ویب ڈیسک) سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور رواں ماہ میں اپنے سیاسی مستقبل کا اعلان کریں گے

ذرائع کے مطابق چوہدری محمد سرور گورنر پنجاب کے عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد سے آئندہ کی

سیاست کے حوالے سے اپنے قریبی رفقاء سے مشاورت کا عمل جاری رکھے ہوئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق چوہدری سرور نے نہ صرف اندرون ملک بلکہ بیرون ممالک بھی اپنے قریبی دوستوں سے

اس پر بھرپور مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کر لیا ہے جس کا اعلان رواں ماہ باقاعدہ پریس کانفرنس کر کے کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.