پیٹرول 150روپے میں ملے گا

پیٹرول 150روپے میں ملے گا

سلیم مانڈی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں سینیٹر دنیش کمار کا کہنا ہے کہ ڈالر کا موجودہ ریٹ

اس وقت 219 روپے ہونا چاہئے۔انہوں نے مزید کہا کہ ایران سے تیل کی درآمد کی جائے تو پاکستان میں پٹرول

150 روپے میں ملے گا۔ انوار الحق کاکڑ نے کہ ایران سے تیل لایا گیا تو ہماری صوبائی قیادت متاثر ہو گی۔

ایک رات میں اہم لوگ 5 کروڑ روپے اکٹھے کرتے ہیں۔

150 روپے میں ملے گا۔ انوار الحق کاکڑ نے کہ ایران سے تیل لایا گیا تو ہماری صوبائی قیادت متاثر ہو گی۔ایک رات میں اہم لوگ 5 کروڑ روپے اکٹھے کرتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.