چوہدری پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بنتے ہی پنجاب میں گورنر راج لگانے کا فیصلہ ؟ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے حیران اعلان کر دیا

چوہدری پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بنتے ہی پنجاب میں گورنر راج لگانے کا فیصلہ ؟ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے حیران اعلان کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب میں گورنر راج لگانے کی تیاریں، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پریس کانفرنس کے دوران

کہا کہ پنجاب میں گورنرراج لگانے کی سمری پر وزارت داخلہ نے کام شروع کر دیا گیا ہے۔

رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ پنجاب یا کے پی کے سے چڑھائی کا

فیصلہ کیا تو ہم انہیں وہیں پر روکیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ عدلیہ کے اختیارات میں

کمی کرنے کی بات کوئی نہیں کرتا بلکہ ریگولیٹ کرنے کی بات کی جارہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *