شہبازشریف کیخلاف عدم اعتماد !!! اتحادی حکومت کو ایک اور جھٹکا مل گیا

شہبازشریف کیخلاف عدم اعتماد !!! اتحادی حکومت کو ایک اور جھٹکا مل گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ

دو ووٹوں کے سازشی وزیراعظم پربھی عدم اعتماد لانا ہوگی۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف جسٹس کے بینچ کو فکسڈ بینچ کہنا افسوس ناک ہے،

دو ووٹوں کے سازشی وزیراعظم پر بھی عدم اعتماد لانا ہوگی۔شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ

فوج کے بعد سپریم کورٹ کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، اتحادی بتائیں ان کے پسندیدہ جج کون سے ہیں،

یہ اثاثے بیچ کر معیشت کو مزید تباہ کررہے ہیں، اب (ن) لیگ الیکشن سے بھاگ رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.