اداکارہ ماریہ واسطی کی غیر اخلاقی ویڈیو لیک!!! سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا

اداکارہ ماریہ واسطی کی غیر اخلاقی ویڈیو لیک!!! سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا

کراچی(ویب ڈیسک) ماریہ واسطی کی شراب پینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہو گئی ۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ کی ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر شئیر کی گئی جس میں انہیں شراب پیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے،

سوشل میڈیا پر ماریہ واسطی کی ویڈیو زیر بحث ہے۔وائرل ویڈیو سب سے پہلے فیس بک پر

شیئر کی گئی۔سوشل میڈیا صارفین ویڈیو کو شئیر کرتے ہوئے اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں ۔

تاہم کچھ صارفین کا اداکارہ کی حمایت میں کہنا تھا کہ یہ ان کی ذاتی زندگی ہے ،ہم کسی پر تبصرہ کرنے کا اختیار نہیں رکھتے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.