بجلی کی فی یونٹ قیمت میں تہلکہ خیز اضافہ کر دیا گیا

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں تہلکہ خیز اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ نے بجلی کی قیمت میں ساڑھے تین روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی ہے

اور آئندہ تین ماہ میں بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان بھی کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خرم دستگیر نے مصدق ملک کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا

کہ وفاقی کابینہ نے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ ساڑھے تین روپے اضافہ کر دیا ہے۔

خرم دستگیر کا کہنا تھا کہ آئندہ تین مہینوں میں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ہو گا

کیونکہ ہم خطے کے دیگر ممالک کے مقابلے میں ٹیرف دینا چاہتے ہیں جبکہ ٹیرف کی نئی بنیاد فروری 2021ءمیں رکھی گئی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.