مجھے یقین تھا کہ انصاف نہیں ملے گا ۔۔۔۔۔!! سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس کی سماعت پر مریم نواز کا رد عمل آگیا

مجھے یقین تھا کہ انصاف نہیں ملے گا ۔۔۔۔۔!! سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس کی سماعت پر مریم نواز کا رد عمل آگیا

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے

سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے یقین تھا

فل کورٹ نہیں بنے گا اور انصاف نہیں ملے گا، یہی میں قوم کو بتانا چاہتی تھی۔

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اپنی ٹوئٹ میں

مریم نواز کا کہنا تھاکہ جب فیصلے آئین، قانون اور انصاف کے مطابق نہ ہوں تو فُل کورٹ سے خطرہ رہتا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.