پاکستانیوں کو چکرا دینے والی خبر

پاکستانیوں کو چکرا دینے والی خبر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ق لیگ کے رہنما مونس الہٰی نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم عدالت میں حاضر ہوئے ہیں،

اس وقت میرے ساتھ 9 ایم پی ایز موجود ہیں، یہ گواہی دینے آئے ہیں کہ انہیں نہ تحریری اور نہ ہی زبانی ہدایت ملی۔مونس الہٰی کا کہنا ہے

کہ پرویز الہٰی لاہور میں ہیں جو ویڈیو لنک پر موجود ہوں گے، چوہدری سالک کی بہن بھی ہمارے ساتھ ہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ چوہدری شجاعت کی بیٹی ایم پی اے ہیں، وہ ساتھ والے گھر میں رہتی ہیں لیکن ان کو بھی اس سے متعلق کوئی ہدایت نہیں ملی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.