بدقسمت لڑکی وہاں کیا کرتی تھی؟

بدقسمت لڑکی وہاں کیا کرتی تھی؟

بدقسمت لڑکی وہاں کیا کرتی تھی؟

جڑانوالہ کی رہائشی پاکستانی طالبہ لندن میں زندگی سے محروم ،واردات کے بعد صندوق میں بند کرکے پھینک دیا گیا ، جڑانوالہ کے نواحی گاؤں

چک56گ ب کے رہائشی بشیر احمد ککے زئی کی بیٹی حنا بشیر تعلیم کیلئے گزشتہ سال نومبر میں برطانیہ گئی وہ پڑھائی کےساتھ جاب بھی کرتی تھی

ذرائع کے مطابق حنا بشیر 14 جولائی کو لاپتہ ہوئی اور 18 جولائی کو ایسٹ لندن میں پولیس کو سوٹ کیس میں بند باڈی ملی

طالبہ کو زندگی سے محروم کرنے کے بعد صندوق میں ڈال کر پھینک دیا گیا تھا پولیس نے 26 سالہ نوجوان ارسلان کوحراست میں لے کر عدالت میں پیش کیا ہے ۔

واقعہ کی اصل وجوہات جاننے کیلئے مزید تحقیقات جاری ہیں بدقسمت لڑکی کے والدین نے

حکومت سے اپیل کی ہے کہ بچی کی میت کو پاکستان واپس لانے میں مدد فراہم کی جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.