انصار عباسی نے اپنی بریکنگ نیوز کے ثبوت پیش کر دیے

انصار عباسی نے اپنی بریکنگ نیوز کے ثبوت پیش کر دیے

لاہور (خصوصی رپورٹ ) سینئر صحافی ، کالم نگار اور تجزیہ کار انصار عباسی

نے کل سپریم کورٹ کی لاہور رجسٹری میں وزیراعلیٰ پنجاب

کیس کی سماعت کے دوران ہی ایک ٹی وی چینل پر خبر دی تھی کہ انہیں لگ رہا ہے کہ

ملکی حالات کو دیکھتے ہوئے اسٹیبلشمنٹ اور ادارے اکتوبر

میں عام انتخابات کا انعقاد ممکن بنانے کی کوشش میں ہیں
، انصار عباسی نے اپنی خبر کے حوالے سے جو دلائل دیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.