کرکٹر نہ ہوتا تو مزدور ہوتا کیونکہ ۔۔۔ شاداب خان نےعرصے بعد شائقین کو دنگ کر دیا

کرکٹر نہ ہوتا تو مزدور ہوتا کیونکہ ۔۔۔ شاداب خان نےعرصے بعد شائقین کو دنگ کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان نے کہا ہے کہ کرکٹر نہ ہوتا تو مزدور ہوتا کیونکہ

پڑھنا لکھنا نہیں آتا تھا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں شاداب خان نے بتایا کہ شاہد خان آفریدی

کے ساتھ کھیلنے کی خواہش رہی ہے۔بیٹنگ میں اوپننگ کرنا چاہتا ہوں، جیسے ٹیم کو

ضرورت ہوتی ہے، ویسے ہی کھیلتا ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے اگر مجھے نکال دیا تو

جو فرنچائز منتخب کرے گی، کھیل لوں گا۔شاداب خان نے کہا بھارت کے خلاف خود پر اعتماد زیادہ ہے کیونکہ بھارت کو پہلی بار ورلڈکپ میں شکست دی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.