ڈپٹی سپیکردوست مزاری بری طرح پھنس گئے۔۔۔سپریم کورٹ نے طلب کرلیا

ڈپٹی سپیکردوست مزاری بری طرح پھنس گئے۔۔۔سپریم کورٹ نے طلب کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈپٹی اسپیکر کو ریکارڈ سمیت طلب کر لیا،

عدالت نے اٹارنی جنرل ،ایڈووکیٹ جنرل کوبھی طلب کرلیا، سپریم کورٹ نے حمزہ شہباز کوبھی طلب کرلیا،

چیف جسٹس نے سماعت کےد وران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے فیصلے میں ایسا کچھ نہیں جوڈپٹی اسپیکرنے کہا،

جہوری روایات یہی ہیں پارلیمانی پارٹی ہی کہتی ہے کہ کس کوووٹ دیناہے ،

سپریم کورٹ نے سماعت 2بجے ملتوی کردی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.