اندرونی کہانی تو کچھ اور ہی نکلی

اندرونی کہانی تو کچھ اور ہی نکلی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڈیرہ غازی خان کے علاقے فورٹ منرو میں امریکی سیاح خاتون سے مبینہ غلط کاری کیس میں پولیٹیکل اسسٹنٹ نے رپورٹ کمشنر کو بھیج دی۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ میڈیکو لیگل کی اس رپورٹ میں امریکی سیاح خاتون کو زدوکوب کا نشانہ بنانے کے شواہد نہیں ملے ہیں ۔

رپورٹ کے مطابق ملزم مزمل شہزاد نے بیان دیا کہ امریکی خاتون کے ساتھ تعلقات تھے، فورٹ منرو پر جو ہوا وہ دونوں کی مرضی سے ہوا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ ملزم مزمل اور امریکی خاتون کو ڈی این اے کے لیے لاہور بھیجا گیا ہے۔پولیٹیکل اسسٹنٹ کی رپورٹ کے مطابق امریکی خاتون پنجاب کے مختلف علاقوں میں گئی،

وہ ڈی جی خان کے ممنوعہ علاقوں کا دورہ بھی کر چکی ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ فورٹ منرو میں ملزم مزمل شہزاد کے ساتھ امریکی سیاح خاتون کا یہ تیسرا دورہ تھا،

خاتون کا ویزا 23 جولائی کو ایکسپائر ہو رہا ہے۔ دوسری جانب تحریک عدم اعتماد کے بعد اگر ق لیگ اور پی ٹی آئی کی اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کا جمہوری عمل مکمل ہوتا ہے تو

اس فیصلے کو کتنی عزت ملے گی اور عوام میں اسے کتنی پذیرائی ملے گی۔ پر جواب دیتے ہوئے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ اس بار مویشی منڈی میں مندا رہا لیکن مبینہ طور پر سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے مطابق آصف علی زرداری نے انسانوں کی منڈی کو عروج دے دیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف وسابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وفاقی وزیر کے مطابق 25 سے 50 کروڑ روپے فی لوٹا آفر کی جا رہی ہے۔ ایک طرف عوام نے 17 جولائی کو لوٹوں کو نشان عبرت بنا دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.