عیدالاضحیٰ سے متعلق پیشگوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تاریخ سامنے آگئی

عیدالاضحیٰ سے متعلق پیشگوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تاریخ سامنے آگئی

دبئی: (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں عیدالاضحیٰ 9 جولائی بروز ہفتہ ہونے کا امکان ہے۔

ہجری قمری کیلنڈر میں اسلامی مہینے کے آغاز کا تعین چاند کی شرعی رویت سے ہوتا ہے

تاہم فلکیاتی حسابات کی بنیاد پر ممکنہ تاریخوں کی پیش گوئی کی جا سکتی ہے۔

ایمریٹس آسٹرونومی سوسائٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین ابراہیم الجروان کے مطابق 9 جولائی بروز ہفتہ عید الاضحیٰ کا پہلا دن ہونے کا امکان ہے۔

اس لحاظ سے جمعہ 8 جولائی کو اسلامی کلینڈر کا سب سے اہم اور مقدس دن یومِ عرفہ منایا جائے گا۔

Comments are closed.