قدرت پاکستان پر مہربان!!!بڑا خزانہ ہاتھ لگ گیا، پاکستانی انتظامیہ اور چینی ماہرین کا ملکرزبردست جشن

قدرت پاکستان پر مہربان!!!بڑا خزانہ ہاتھ لگ گیا، پاکستانی انتظامیہ اور چینی ماہرین کا ملکرزبردست جشن

تھرپارکر(نیوز ڈیسک )پاک چین اقتصاداری راہداری (سی پیک) میں شامل تھرکول بلاک ون سے کوئلہ نکل آیا۔تھر کول بلاک ون سائٹ پر

پاکستانی انتظامیہ اور چینی ماہرین نے کوئلہ نکلنے پر جشن منایا۔ڈپٹی سی ای اوسائنو سندھ ریسورسز کمپنی کے مطابق کوئلہ 145میٹر

کھدائی کی تکمیل کے بعد نکلا، کوئلے کی سالانہ پیدوار پہلے مرحلے میں9 ارب ٹن ہوگی۔دوسری جانب

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نےتھر کول فیلڈ بلاک ون سے کوئلہ نکلنے پر عوام کو مبارکباد دی اور کہا کہ بینظیربھٹو کے

وژن کیمطابق سندھ حکومت کی دوسری بڑی کامیابی ہے۔انہوں نے بتایا کہ تھرکول فیلڈبلاک ون میں کوئلے کے ذخائر 3ارب ٹن ہیں

اور 5 ارب بیرل خام تیل کے برابر ہیں۔مراد علی شاہ نے کہاکہ ہم ہمیشہ کہتے ہیں تھر بدلے گا پاکستان، یہ نعرہ حقیقت بنتا جارہا ہے، چینی کمپنی کو بھی ان کی کامیابی پر مبارکباد دیتا ہوں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.