انور مقصود نے قوم سے معافی مانگ لی! وجہ کیا بنی؟

انور مقصود نے قوم سے معافی مانگ لی! وجہ کیا بنی؟

پاکستا ن کے معروف لکھاری، دانش ور اور طنز و مزاح نگار انور مقصود نے عوام سے معافی مانگ لی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈراما ساز انور مقصود نے اپنے سیاسی مزاحیہ تھیٹر ڈرامے

’ساڑھے 14 اگست‘ میں آئٹم سانگ شامل کرنے پر قوم سے معافی مانگ لی۔انہوں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ تھیٹر ڈرامہ ’ساڑھے 14 اگست‘ پاک و ہند کی تاریخ ،

تہذیب اور ثقافت پر مبنی ہے، چوں کہ اس وقت کی تہذیب و ثقافت دکھانا مقصد تھا اس لیے آئیٹم سانگ کو تھئیٹر ڈرامے میں شامل کیا تھا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *