فواد چوہدری عمران خان کو سزا دلوانا چاہتے تھے!! طریقہ کیا اپنایا؟ حامد خان کے تہلکہ خیز انکشافات

فواد چوہدری عمران خان کو سزا دلوانا چاہتے تھے!! طریقہ کیا اپنایا؟ حامد خان کے تہلکہ خیز انکشافات

تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور خاتون جج کو دھمکی دینے پر توہین عدالت کیس میں عمران خان کے وکیل حامد خان نے کہا ہے کہ فواد چوہدری نے توہین عدالت کیس کی پہلی پیشی پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس پر جارحانہ حملہ کیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سینئر قانون دان حامد خان نے کہاکہ فواد اوران جیسے لوگوں کو ان کے آقائوں نے بھیجا اور ان کا

مقصد پارٹی کو نقصان پہنچانا ہے۔انہوںنے کہاکہ فواد چوہدری نے توہینِ عدالت کیس کی پہلی پیشی پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس پر جارحانہ حملہ کیا۔حامد خان نے کہاکہ فواد نے اشتعال انگیز بیان اس لیے دیا تاکہ عمران خان پر فردِ جرم لگ جائے اور انہیں سزا بھی ہوجائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *