مذہبی سکالرمولانا طارق جمیل کو کونسا خطرہ لاحق۔۔۔؟پنجاب حکومت نے سیکورٹی میں بڑا اضافہ کر دیا

مذہبی سکالرمولانا طارق جمیل کو کونسا خطرہ لاحق۔۔۔؟پنجاب حکومت نے سیکورٹی میں بڑا اضافہ کر دیا

پنجاب حکومت نے معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کی سیکیورٹی بڑھادی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے مولانا طارق جمیل کی سیکیورٹی پر ایلیٹ فورس کے دس

اہلکار تعینات کردیئے، ایلیٹ فورس کا عملہ دو شفٹوں ہمہ وقت مولانا طارق جمیل کے
ساتھ رہے گا۔ذرائع کا کہنا ہے

کہ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے اہلکاروں کی فوری تعیناتی کے احکامات جاری کیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *