پاکستانی شائقین کو تاریخی بڑا جھٹکا پاکستان کا جارح مزاج بلے باز ورلڈ کپ کا حصہ نہیں ہو گا ،بڑی بریکنگ نیوز

پاکستانی شائقین کو تاریخی بڑا جھٹکا پاکستان کا جارح مزاج بلے باز ورلڈ کپ کا حصہ نہیں ہو گا ،بڑی بریکنگ نیوز

قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر راشد لطیف کا کہنا ہے کہ جارح مزاج بیٹر فخر زمان اگلے ماہ ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی اسکواڈ کا حصہ نہیں ہوں گے۔،،،،،،، یوٹیوب چینل ’Caught Behind‘

میں ڈاکٹر نعمان سے گفتگو کے دوران راشد لطیف نے فخر زمان کی گھٹنے کی انجری سے متعلق انکشاف کیا،،،،،، ان کا کہنا تھا کہ میں آپ کو بتادوں فخر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کاحصہ نہیں ہوں گے۔ جس پر ڈاکٹر نعمان کا کہنا تھا کہ آپ نے بہت بڑی بریکنگ دی ہے ، تاہم راشد لطیف نے ان کی بات سے اختلاف کیا اور کہا کہ بریکنگ
نہیں ہے کیوں کہ فخر زمان کو گھٹنے کی انجری کا سامنا ہے جس کے باعث وہ 4 سے 6 ہفتوں کے لیے نہیں کھیل سکتے۔،،،،،،،،،، راشد لطیف کے بیان پر ڈاکٹر نعمان نے فخر زمان کی کرکٹ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اگرچہ وہ گزشتہ میچز کے دوران بیک ٹو بیک فیل ہوئے ہیں لیکن اس کے باوجود وہ ٹی ٹوئنٹی کا ایک اثاثہ ہیں۔ جس پر راشد لطیف کا کہنا تھا فخر زمان باہر ہونے والے پلیئر نہیں ہیں، اگر وہ 4 سے 6 ہفتے یا ایک مہینے کے لیے آرام یا ری ہیب پر چلے جائیں گے تو کوئی مسئلہ نہیں، ،،،،،،،،فخر کو شاہین والی انجری بتائی گئی ہے، اتار چڑھاؤ کھیل کا حصہ ہیں لیکن کرکٹر کی فٹنس بہت ضروری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *