ن لیگ کے خلاف عدم اعتماد!!! ایسا انکشاف کہ پوری لیگی پارٹی سکتے میں آ گئی

ن لیگ کے خلاف عدم اعتماد!!! ایسا انکشاف کہ پوری لیگی پارٹی سکتے میں آ گئی

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما راجہ بشارت نے کہا ہے کہ الیکشن میں جیت ن لیگ کے خلاف عدم اعتماد ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما راجہ بشارت نے اسمبلی آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں عمران کے بیانیے کی جیت ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوام نے لوٹوں کو یکسر مسترد کردیا ہے، وزیر اعلیٰ کا اب اخلاقی طور پر کوئی جواز باقی نہیں رہا، حمزہ شہباز استعفیٰ نہیں بھی دیتے تو

فیصلہ تو اب ہوجائے گا۔راجہ بشارت نے کہا ہے کہ الیکشن میں جیت ن لیگ کے خلاف عدم اعتماد ہے، ان میں اخلاقی جرت نہیں

مجھے نہیں لگتا یہ اب اجلاس میں ہی آئیں گے، وفاق میں وزیراعظم شہباز شریف کی حثیت اب باقی نہیں رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.