سورج غروب ہونے کے بعد کہاں جاتا ہے

سورج غروب ہونے کے بعد کہاں جاتا ہے

♦🌀⭐سورج 🌄🌅🌄غروب ہونے کے بعد کہاں جاتا ہے؟ ؟⭐🌀♦ ⭐🎇🎊حضرت ابو ذر رضی اللہّٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہّٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جس وقت سورج غروب 🌄☀🌅ہوتا ہے تو جانتا ہے کہاں ♦🌀⭐سورج 🌄🌅🌄غروب ہونے کے بعد کہاں جاتا ہے؟

؟⭐🌀♦
⭐🎇🎊حضرت ابو ذر رضی اللہّٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہّٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جس وقت سورج غروب 🌄☀🌅ہوتا ہے تو جانتا ہے کہاں جاتا ہے؟ ❗❓❗میں نے کہا اللہّٰ اور اسکا رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جانتے ہیں

۔۔۔آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا: سورج جاتا ہے اور عرش کے نیچے سجدہ کرتا ہے اور اجازت طلب کرتا ہے اس کو اجازت دی جاتی ہے اور قریب ہے کہ وہ سجدہ کرے اور قبول نہ ہو ۔۔اجازت طلب کرے اور اسکو اجازت نہ دی جاے اس کے لیے کہا جاے گا واپس لوٹ جا۔ ۔۔وہ مغرب سے طلوع ہو گا ۔۔اللہّٰ تعالی کے فرمان سورج اپنے مستقر کے لیے چلتا ہے کا یہی مطلب ہے اور اسکا مستقر اسکا عرش کے نیچے سے ہے۔ ۔۔متفق علیہ۔ ۔🎀🎊حدیث نمبر۔ ۔۵/ ۵٢٣٧🎀🎊🎉
🎇🎆🎊مشکوة شریف جلد سوم🎀🎊🎇
⭐🌀🌈امام ولی الدین محمد بن عبداللہّٰ الجطیب العمری🌈🌀⭐🏵🌺🌸🎀🎆

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *