ملکی سیاست میں زبردست ہلچل ، عمران خان اور نواز شریف میں بیک ڈور رابطوں کی خبر ،عمران خان کی اہم حکومتی شخصیات سے ملاقات

ملکی سیاست میں زبردست ہلچل ، عمران خان اور نواز شریف میں بیک ڈور رابطوں کی خبر ،عمران خان کی اہم حکومتی شخصیات سے ملاقات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملکی سیاست میں زبردست ہلچل ، سابق وزیر اعظم عمران خان اور مسلم لیگ ن کے قائد  وسابق وزیر اعظم

نواز شریف میں بیک ڈور رابطوں کی خبر ،عمران خان کی اہم حکومتی شخصیات سے ملاقات ، کیا بات چیت ہوئی ؟ بڑی خبر ۔۔ نجی ٹی وی چینل

اے آر وائی نیوز کے ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور نواز شریف میں بیک ڈور رابطوں کا انکشاف ہوا ہے ۔

بتایا گیا ہے کہ عمران خان اور اہم حکومتی شخصیت میں آئندہ سیاسی سیٹ اپ اور انتخابات کے حوالے سے اہم بات چیت ہوئی ہے،

بتایا جا رہا ہے کہ یہ ملاقات چند روز قبل ہوئی ہے جس میں سیاسی کشیدگی کم کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *