مسلم لیگ ن کی اہم ترین شخصیت انتقال کر گئی

مسلم لیگ ن کی اہم ترین شخصیت انتقال کر گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر انسان نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے اور جس کا جو وقت مقرر ہے اس وقت پر اُس نے

اس دنیا سے چلے جانا ہے اسی طرح آج پاکستانی سیاست یتیم ہو گئی، ن لیگ کی اہم ترین شخصیت انتقال کر گئیں ،شریف خاندان غم سے نڈھال۔

 پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق رکن قومی اسمبلی رانا زاہد حسین انتقال کرگئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق رانا زاہد حسین کئی روز سے علیل اور لاہور میں زیر علاج تھے

جہاں ان کا منگل کے روز انتقال ہوگیا۔ ان کی نماز جنازہ بدھ کو فجر کی نماز کے بعد عارفوالا کے  فٹ بال گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔ خیال رہے کہ رانا زاہد حسین مسلم لیگ ن کے موجودہ رکن قومی اسمبلی رانا ارادت شریف خان کے والد تھے۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ سندھ مراد علی نے شاہ نے مقامی صحافی اور رکن قومی اسمبلی میں صلح کرا دی۔ سوشل میڈیا پر مراد علی شاہ کی اندرون سندھ دورے کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں

صحافی کو سمجھاتے اور پیپلزپارٹی کے ایم این اے سکندر راہپوٹو کو ان کے گلے لگاتے دیکھا جاسکتا ہے۔بعد ازاں ایم این سکندر راہپوٹو نے غصہ کرتے ہوئے صحافی کو سمجھانے کی کوشش کی جس پر مراد علی شاہ نے کہا کہ ’مت کرو یار، میں کرپٹ ہوں‘۔ اس کے بعد مراد علی شاہ نے معافی مانگ کر دونوں میں صلح کرا دی۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ ’مت کرو یار، میں کرپٹ ہوں‘۔ اس کے بعد مراد علی شاہ نے معافی مانگ کر دونوں میں صلح کرا دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *