قومی کرکٹڑ شاہنواز دھانی کے حوالے سے افسوسناک خبر،پورا گاؤں غمناک،ہر طرف چیخ وپکار

قومی کرکٹڑ شاہنواز دھانی کے حوالے سے افسوسناک خبر،پورا گاؤں غمناک،ہر طرف چیخ وپکار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اس وقت پاکستان بدترین سیلاب سے دوچار ہے جس میں اب تک تقریباً ایک ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوچکےہیں

جب کہ متعدد اپنے گھروں، جانوروں اور فصلیں کھو چکے ہیں اور اب کھلے آسمان تلے زندگی بسر کررہے ہیں۔قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی ایشیا کپ میں مصروف ہیں۔

اور اس وقت دبئی میں ہیں۔ لیکن لاڑکانہ کے قریب ان کا گاؤں حالیہ سیلاب کی نذر ہو گیا ہے۔لاڑکانہ کے گاؤں خاور خان دھانی سے تعلق رکھنے والے شاہنواز دھانی سے متعلق فیس بک پیج فورتھ پلر نے

اپنی پوسٹ میں بتایا کہ کرکٹر کا گاؤں بھی مکمل طور پر سیلاب میں ڈوب گیا ہے، ان کے گاؤں میں ہر طرف پانی ہی پانی ہے جب کہ کئی روز سے بجلی غائب ہے۔ دوسری جانب تحریک انصاف کو ایک بعد ایک

مشکل کا سامنا، سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق عدالتی احکامات پر حلیم عادل شیخ کو سینٹرل جیل کراچی سے رہا کیا گیا تو انہیں فوری طور پر پولیس نے دوسرے کیس میں گرفتار کرلیا۔

پی ٹی آئی رہنما کی رہائی کےلئے جمع ہونے والے کارکنان نے دوبارہ گرفتاری پر سخت مزاحمت کی، حلیم عادل شیخ کو گرفتاری کے بعد دوسری گاڑی میں لے جانے کی کوشش کی گئی تو کارکنان نے جیل کے مرکزی گیٹ پر دھرنا دے دیا۔

پی ٹی آئی رہنما کو کس کیس میں گرفتار کیا گیا فوری تفصیلات سامنے نہیں آسکی ہے۔ اس سے قبل حلیم عادل شیخ پر سرکاری زمین پر قبضے کا الزام میں درج کیس میں گرفتاری ڈالی گئی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *