خوشاب میں شادی کی پہلی رات دلہن کی آخری رات بن گئی

خوشاب میں شادی کی پہلی رات دلہن کی آخری رات بن گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شادی ہر انسان کی زندگی کا ایک بڑا خواب ہوتا ہے اور

اس خواب کو پورا کرنے کے لئے انسان  ہر ممکن کوشش کرتا ہے کہ اُس کی زندگی میں بھی یہ دن آئے اور

وہ اپنے جیون ساتھی کے ساتھ ایک خوشگوار زندگی گزار سکے اور زندگی کو انجوائے کرے۔

لیکن افسوس ناک خبر یہ ہے کہ مٹھہ ٹوانہ میں شادی کی پہلی رات دولہا نے دلہن کو موت کے گھاٹ اُتار دیا۔ پولیس کے مطابق محلہ چاہلانوالہ میں شادی کی پہلی رات دولہا نے دلہن کو قتل کر دیا ۔

پولیس نے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی بروقت کارروائی کرتے ہوئے مقتولہ کے شوہرملزم فرحت حیات کو حراست میں لے لیا اورکرائم سین کو محفوظ بنایا۔

مقتولہ کی نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ دوسری جانب دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کے والد ایرول مسک نے اپنی سوتیلی بیٹی سے اپنے دوسرے بچے کی پیدائش کی تصدیق کردی۔

انڈیا ٹوڈے کے مطابق ایرول مسک نے دی سن کو دیے گئے انٹرویو میں تصدیق کی ہے کہ سنہ 2019 میں ان کی سوتیلی بیٹی نے ان کے دوسرے بچے کو جنم دیا تھا۔ ” ہم زمین پر صرف اس لیے موجود ہیں تاکہ ری پروڈکشن

کرسکیں۔” ایرول مسک کے اپنی سوتیلی بیٹی جانا بیزوڈین ہاؤٹ کے ساتھ تعلقات ہیں، دونوں کے ہاں 2017 میں ایلیٹ نامی لڑکا پیدا ہوا تھا۔ اپنے انٹرویو میں ایرول نے کہا کہ انہوں نے دوسرے بچے کے حوالے سے کوئی پلاننگ نہیں کی تھی۔ ” میں نے اپنی سوتیلی بیٹی سے پیدا ہونے والی بیٹی کا ڈی این اے نہیں کرایا لیکن وہ میری دوسری بیٹیوں جیسی ہی لگتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.