بچے کی پیدائش کے بعد چہرے پر داڑھی نکل آئی تو شوہر نے گھر سے نکال دیا۔۔ عورت کی کہانی جس کی قسمت پلٹنے پر سب منہ تکتے رہ گئے

بچے کی پیدائش کے بعد چہرے پر داڑھی نکل آئی تو شوہر نے گھر سے نکال دیا۔۔ عورت کی کہانی جس کی قسمت پلٹنے پر سب منہ تکتے رہ گئے

بچے کی پیدائش کے بعد چہرے پر داڑھی نکل آئی تو شوہر نے گھر سے ہی نکال دیا۔ ایک دکھی عورت نے شکوہ۔ شاید ہی کوئی یقین کرے کہ جن مغربی ممالک کی مثالیں ہم دیتے نہیں تھکتے

وہاں بھی انسانیت سے گرے ہوئے ایسے واقعات پیش آتے ہیں جسے سن کر حیرانی کے ساتھ افسوس بھی ہوتا ہے۔ ایسا ہی اس فرینچ خاتون کے ساتھ ہوا جن کو ان کے شوہر نے

بچے کی پیدائش کے بعد گھر سے صرف اس بات کی وجہ سے نکال دیا کہ اس کے چہرے پر داڑھی نکل آئی تھی۔ ایسٹروجن لیول کی زیادتی ہم اپنے قارئین کو یہ بتاتے چلیں کہ

اکثر خواتین کو بچے کی ولادت کے بعد ایسٹروجن لیول کی زیادتی کی وجہ سے داڑھی نکل آتی ہے۔ یہ داڑھی کبھی گہرے روئیں کی صورت اور کبھی کسی قدر گھنی بھی ہوسکتی ہے جس کا علاج ممکن ہے اور

یہ کوئی غیر معمولی صورت حال نہیں ہے۔ این جی او کی مدد سے لڑکی کی قسمت بدل گئی البتہ جب اس خاتون کو گھر سے نکال دیا گیا تو یہ کافی برے حلیے اور بھوکی پیاسی بیٹھی تھی جس کے بعد ایک این جی او نے اس کی مدد کی اور

فوری طور پر بیوٹی پارلر سے ٹریٹمنٹ ہوا۔ جہاں چہرے کی ویکس کے ذریعے داڑھی صاف کی گئی اور بالوں کو شیمپو کیا گیا۔ کچھ دیر بھی خاتون کو انتہائی خوبصورت میرون لباس پہنایا گیا جس میں وہ پہچان میں بھی نہیں آرہی تھی۔

دکھی دلوں کی مدد کرنی چاہیے اس فرینچ عورت کے اچانک بدلے روپ کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر کئی بار شئیر کی گئیں اور لوگوں میں بے حد مقبول بھی ہوئیں۔ سچ ہے انسان کی تقدیر کسی وقت بھی پلٹ سکتی ہے بس امید کا دامن نہیں چھوڑنا چاہئیے اور لوگوں کو بھی اپنے اندر خدا کا خوف رکھتے ہوئے دکھی دلوں کی مدد کرنی چاہیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *