ٹی بیگ استعمال کرنے والے ہو خبردار ، ٹی بیگ کا استعمال کینسر کا سبب قرار

ٹی بیگ استعمال کرنے والے ہو خبردار ، ٹی بیگ کا استعمال کینسر کا سبب قرار

ٹی بیگ استعمال کرنے والے ہو خبردار ، ٹی بیگ کا استعمال کینسر کا سبب قرار

دنیا بھر میں چائے کے لیے ٹی بیگ کا استعمال دن بدن بڑھتا جارہا ہے اور تقریباً ہر جگہ اس کا استعمال عام ہوتا جا رہا ہے ۔ ہم لوگ کسی بھی چیز کا استعمال اس پ تحقیق کیے بغیر ہی شروع کر دیتے ہیں اور اس کو

فیشن کے طور پ اپنا بھی لیتے ہیں ۔ اسی طرح ٹی بیگز کا استعمال بھی ہمارے ہاں بہت جلد اور تیزی کے ساتھ بڑھتا جا رہا ہے ۔ لیکن جرمنی کے سائنس دانوں نے ٹی بیگ کے استعمال کو انسانی صحت کے لیے انتہائ خطر ناک قرار دے دیا ہے ۔

جرمن سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ تحقیق س یہ بات سامنے آئی ہے کہ ٹی بیگز کے لیےاستعمال ہونے والے کاغذ میں کلوروہائیڈن نامی ایک مادہ پایا جاتا ہے جو انسانی صحت کے لیے انتہائی نقصان دہ اور خطرناک ہوتا ہے ۔

سائنس دانوں کا یہ بھ کہنا ہے کہ جب ابلتے ہوئے دودھ یا ابلتے ہوئے پانی میں ٹی بیگ ڈالا جاتا ہے تو وہ نقصان دہ مادہ پانی اور دودھ میں شامل ہوجاتا ہے ۔ جس کی وجہ س انسان کینسر جیسے مرض میں بھی مبتلا ہو سکتا ہے ۔

جرمن سائنس دانوں کا یہ بھ کہنا ہے کہ ٹی بیگ میں 4 ایسے اجزا شامل ہوتے ہیں جو عام طور پر کیڑے مار ادویات میں بھی شامل ہوتے ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *