حکومت کا پاکستانیوں کو فوری فی کس ڈیڑھ لاکھ روپے دینے کا اعلان، پیسے لینے کا طریقہ کار جانیں خبر کے اندر

حکومت کا پاکستانیوں کو فوری فی کس ڈیڑھ لاکھ روپے دینے کا اعلان، پیسے لینے کا طریقہ کار جانیں خبر کے اندر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت کا پاکستانیوں کو فوری فی کس ڈیڑھ لاکھ روپے دینے کا اعلان، پیسے لینے کا طریقہ کار جانیں خبر کے اندر۔۔۔۔

حکومت کا پاکستانیوں کو فوری فی کس ڈیڑھ لاکھ روپے دینے کا اعلان۔۔۔۔وزارت مذہبی امور نے 31 اگست تک حاجیوں کو فی کس ڈیڑھ لاکھ روپے واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

حج آپریشن 2022 کی تکمیل کے بعد گزشتہ روز وزیر مذہبی امورمفتی عبدالشکور نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ 31 اگست تک حاجیوں کو فی کس ڈیڑھ لاکھ واپس ملیں گے۔

انہوں نے کہا کہ وزارت مذہبی امورسبسڈی کی مد میں ڈیڑھ لاکھ روپے فی حاجی کے حساب سے رقم کی ادائیگی 17 اگست سے 31 اگست تک مکمل کرے گی۔ مفتی عبدالشکور کا کہنا تھا کہ

حجاج اپنی اصل شناختی دستاویزات دکھا کر یہ رقوم اپنے متعلقہ بینکوں سے لے سکتے ہیں اور جن حاجیوں کے اکاؤنٹس ہیں ان کو ان کی رقم ان کےاکاؤنٹ میں منتقل کردی جائے گی۔

وزیر مذہبی امور نے مزید کہا کہ5 ارب 10 کروڑ 73 لاکھ 50 ہزار روپے کی رقم سرکاری اسکیم  کے تمام 34049 حاجیوں کو ادا کی جائے گی 34 ہزار 49سرکاری حجاج کو رقوم کی واپسی کی اطلاع بذریعہ موبائل SMS کی جائے گی

جس کے لیے سرکاری حجاج مقررہ وقت کے اندر اپنے متعلقہ بینک سے رابطہ کریں۔ دوسری جانب پاکستانی روپے کی ریکارڈ گراوٹ کے بعد مضبوطی کے باعث پاکستان آٹو موبیل مینو فیکچررز نے 26/27جولائی کو اپنے برانڈز میں جو قیمتیں بڑھائی تھیں پیر 15اگست کو اضافی قیمتوں کا پچاس فیصد ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی شائع خبر کے مطابق جاپانی کمپنی ٹیوٹا کورولا کی قیمتوں میں 15اگست 2022ء سے اپنی مختلف برانڈز کی قیمتوں میں جو کمی کی گئی ہے اسکے مطابق کرولا 1.6ایم /ٹی کی 14اگست تک کی قیمت جو 48لاکھ 99ہزار روپے تھی‘ 15اگست کو 3لاکھ 30ہزر روپے کم کر کے 45لاکھ 69ہزار روپے کر دی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *