بریکنگ نیوز: تحریک انصاف کے رہنما جمشید اقبال چیمہ کو گرفتار کرنے کا حکم جاری ہو گیا ، لاہور پولیس کی دوڑیں

بریکنگ نیوز: تحریک انصاف کے رہنما جمشید اقبال چیمہ کو گرفتار کرنے کا حکم جاری ہو گیا ، لاہور پولیس کی دوڑیں

لاہور (خصوصی رپورٹ ) لاہور کے حلقہ پی پی 158 میں تحریک انصاف اور (ن) لیگی کارکنوں کے آمنے سامنے آنے اور ایک (ن) لیگی کارکن کا سر پھاڑ

دیے جانے کے بعد لاہور پولیس نے جمشید اقبال چیمہ کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور انکی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں ،

یاد رہے کہ آج صبح حلقہ پی پی 158 میں تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے

(ن) لیگی ورکر شکیل کو زدوکوب کا نشانہ بنایا گیا تھا جس نے الزام لگایا کہ

اس کو زدوکوب کا نشانہ بنانے کا حکم جمشید اقبال چیمہ نے پی ٹی آئی ورکرز کو دیا تھا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.