ایک حکیم نے ایک مرد سے کہا : عورت صرف تین چیزوں کی طلبگار ہوتی ہے مرد نے پوچھا وہ کونسی؟تو حکیم نے جواب دیا

ایک حکیم نے ایک مرد سے کہا : عورت صرف تین چیزوں کی طلبگار ہوتی ہے مرد نے پوچھا وہ کونسی؟تو حکیم نے جواب دیا

ایک حکیم نے ایک مرد سے کہا : عورت صرف تین چیزوں کی طلبگار ہوتی ہے مرد نے پوچھا وہ کونسی؟تو حکیم نے جواب دیا

کہتے ہیں مرد کو قدرت نے محبت اگر 20 فیصد دی ہے تو کنڑ ول 2 فیصد دیا ہے ۔ یعنی مرد سے 20 فیصد بھی کنڑول نہیں ہوتی اور اظہار کر دیتا ہے ۔

عورت کے اندر محبت 80 فیصد ڈالی اور جذبات پر کنڑ ول 98 فیصد دیا ۔ یعنی ! وہ مر د سے زیادہ محبت کرتی ہے

لیکن اظہار نہیں کرتی کیونکہ قدرت نے ضبط بھی کمال کا دیا ہے ۔ مرد بتاتا زیادہ ہے اور کر تا کم ہے ، جس طرح کہتے ہیں نا کہ خالی

محبت میں بہت مخلص ہوتی ہے اور اسے چاہ بھی ہمیشہ مخلص کی ہی ہوتی ہے وہ چاہتی ہے کہ جس سے وہ پیار کرے وہ صرف اور صرف اسی کا ہو اس کی محبت خالص اسی کے لئے ہو وہ سوچے تو صرف اسی کو سوچے ،

وہ چاہے تو فقط اس کو چاہے وہ جس سے پیار کرتی ہے وہ اس سے لڑتی ہے ، جھگڑتی ہے ، روٹھتی ہے ، نخرے دکھاتی ہے اور یہ عورت پہ بچتا ہے ۔ کیونکہ وہ چاہتی ہے کہ جب وہ روٹھے پالڑے تو مر د اسے پیار دے

وہ صرف پیار پانے کی ضد کرتی ہے اور جب وہ یہ سب کر نابند کر دے تو سمجھو اسے آپ کے احساس اور پیار کی ضرورت ہے ۔کوشش کیجئیے اپنی خوشیوں کی چابی
کسی اور کی جیب میں نہ ڈالیں لوگوں کو وقت دیں ، موقع دیں ، عزت دیں ، حال پو چھیں ، قدر کر یں ، دل میں رکھیں ، لیکن کسی سے تعلق کی بھیک نہ مانگیں ۔محض ایک انسان کی موجود گی آپ کو دنیا سے بیگانہ کر دیتی ہے ، ای بے خودی صرف محبت میں ہی میسر آسکتی ہے ۔کچھ لوگ ہمارے حق میں کبھی بہتر نہیں ہوتے اور یہ بات ہمیں گزرے وقت کے ت سوا کوئی نہیں سمجھا سکتا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *