زمان پارک میں اہم اجلاس۔۔۔25مئی کے واقعات میں ملوث افراد کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا گیا

زمان پارک میں اہم اجلاس۔۔۔25مئی کے واقعات میں ملوث افراد کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک) آئی جی پنجاب پولیس فیصل شاہکار نے زمان پارک لاہور میں عمران خان اور

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں شرکت کی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے عمران خان اور پرویز الٰہی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں شرکت کی۔

ذرائع کے مطابق زمان پارک میں ہونے والے اجلاس میں پی ٹی آئی رہنماؤں نے 25 مئی کے واقعات پر کارروائی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بعدازاں آئی جی پنجاب فیصل شاہکار بھی زمان پارک پہنچے اور اجلاس میں شرکت کی۔

آئی جی پنجاب واپسی پر ق لیگ کے رہنما مونس الٰہی کے ہمراہ ان کی گاڑی میں بیٹھ کر روانہ ہو گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *